24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام 11 اکتوبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن، میانوالی زون کی اطراف نمل کابینہ
میں مدنی مشورہ ہوا ۔ اطراف وادی نمل کے علاقے رکھی میں نیو مدنی
کاموں شروع کروایا گیا۔ ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع شروع کروانے کا ذہن دیا نیز مدنی
ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔ذیلی سطح پر
ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تقرری ہوئی اور مختلف مدنی کاموں پر اہداف بھی دئیے نیز اسلامی بہنوں نے اہداف کو پورا کرنے کی نیتیں بھی
پیش کی ۔