24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میانوالی
زون نگران کا قائد آباد کابینہ میں ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ
Tue, 13 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام 11 اکتوبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن، میانوالی زون کی قائد آباد کابینہ
میں مدنی مشورہ ہوا جس زون نگران، کابینہ نگران سے ذیلی حلقہ کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔