26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام18فروری 2022ء کو میٹرو پولیٹن گوجرانوالہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ٹاؤن ذمہ داران نے شرکت کی۔
عبدالرحمن مدنی نے اسلامی بھائیوں کو ہفتہ وار مدنی مذاکرے کے مقامات بڑھانے اوران میں شرکا بڑھانے کے حوالے سے نکات بتائے نیز دوران
مدنی مشورہ ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ کے نگران محمد یعقوب عطاری نے بھی شرکت کی اور تربیت کے مدنی پھول دیئے۔