24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کےتحت شعبہ روحانی علاج للبنات، اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ للبنات
، اوورسز پر رابطہ بالعالمات اور عالمی سطح کی اُن اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا
جنہیں نئی ذمہ داریاں ملی ہیں۔
اس مدنی مشورے میں نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی
کرتے ہوئے انہیں کارکردگی شیڈول جمع کروانے کے متعلق مدنی پھول دیئے۔
اس کے علاوہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے مدنی مشورہ
لینے، ماہانہ کارکردگی جمع کروانے اور عالمات اسلامی بہنوں سے ملاقات کرنے کے بارے
میں اہم امو رپر گفتگو کی۔