18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی گرلز دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام
13 اپریل 2021 ء بروزمنگل فیضان مدینہ
گجرات میں نگران مجلس (فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز) مدثر مدنی نے فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کی 2026 تک کی
پلاننگ پر مدنی مشورہ فرمایا جس میں شعبے کے اراکین مجلس اسلامی بھائیوں اور اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ شعبے کی ترقی کے لیے 2026 تک کے اہداف طے ہوئے ۔(رپورٹ: مبارک علی عطاری، رکن مجلس تعلیمی امور پاک سطح)