19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ فیضان
آن لائن اکیڈمی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 11 اپریل 2021ء کو مقامی تاجران نے کلاتھ
مارکیٹ برانچ حیدرآباد کا وزٹ کیا۔ برانچ
ناظم ماجد حسین عطاری مدنی نے انہیں خوش آمدید کہتے
ہوئے برانچ کا وزٹ کروایا اور فیضان آن لائن اکیڈمی کا تعارف پیش کرتے ہوئے عالمی
سطح پر دی جانے والی قرآن و سنت کی تعلیم کے بارے میں آگاہ کیا جس پر تاجران نے
دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو سراہا۔