20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مکتبۃ المدینہ کے تحت مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتبۃ
المدینہ کے تحت پاکستان سطح کے ریجن ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا ۔نگرانِ مجلس مکتبۃ المدینہ نے زوم
کے ذریعے تمام ذمّہ داران کی کا رکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی مدنی تربیت کی
اور آئندہ کے اہداف طے کرتے ہوئے مدنی پھول دئیے۔