18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مکتبۃ المدینہ کے جنرل منیجر علی محمد عطاری، سینئر منیجر اور
پروڈکشن کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں سوفٹ ویئر کے حوالے سے بات چیت
ہوئی۔