20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مدرسۃالمدینہ شارٹ ٹائم
کےزیرِاہتمام 23نومبر2021ءبروزمنگل سیالکوٹ میں مدنی مشورےکا انعقاد ہواجس میں
نئےمدرسین سمیت شعبہ ذمہ داران نےشرکت کی۔
اس موقع پر نگران ِمجلس مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم
محمد عرفان عطاری نے قراٰنِ کریم پڑھانے کے فضائل بیان کرتےہوئے نیو مدارس کی اہمیت
بتائی ۔
مزیدنگرانِ مجلس کاکہناتھاکہ شارٹ ٹائم مدارس وقت
کی اہم ضرورت ہےجن کےذریعے لوگوں کےعقائد درست کرسکتےہیں۔ (رپورٹ:شعیب اشرف نقشبندی ناظم اعلیٰ مدرسۃ المدینہ شارٹ ٹائم سیالکوٹ
زون،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)