19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدر آبا د میں قائم مدرستہ المدینہ آن لائن کی برانچ فیضان مدینہ میں مختلف سیاسی شخصیات(SSP عدیل حسین چانڈیو، MPA ناصر حسین اور MPA راشد خلجی) کی آمد ہوئی۔ذمہ داران نے ان کا استقبال کرتے ہوئے انہیں خوش آمدید
کہا۔رکنِ مجلس مدرستہ المدینہ آن لائن نے
ان شخصیات کو اپنے شعبے کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدرسۃ المدینہ آن لائن کے ذریعے عالمی سطح پر ہونے والی دینی
خدمات سے متعلق آگاہ کیا اور تشہیری بروشر پیش کئے۔(رپورٹ،محمد
فیضان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)