24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
زون
نگران اسلامی بہن کا تمام کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Wed, 14 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 11 اکتوبر2020ء کو
تمام کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ زون نگران اسلامی بہن نے شمالی لاہور زون میں مدنی مشورہ لیا جس میں
تقسیم کاری کے حوالے سے معلومات اور مزید رائے دینے کے تعلق سے بات ہوئی، نیز سالانہ اہداف بھی دئیے۔