18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات اور تقسیم رسائل کے تحت کراچی ایسٹ زون 1 لانڈھی کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے دینی کام کے اہداف طے کئے اورکارکردگی جدول کے بارے میں
سمجھایا۔ مزید کس طرح ہم اس شعبے میں بہتری لاسکتے ہیں اس حوالے سے مدنی پھول دئیے اور نیتیں کروائیں نیزماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ بکنگ کے متعلق
کلام ہوا۔