21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت
لانڈھی کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت اسلامی بہن نےڈویژن
ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی ۔
کابینہ
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کارکردگی اور اصلاح اعمال کارکردگی کے نئے
فارم سمجھائے۔ اس کےعلاوہ ہفتہ وار رسالے کی مطالعہ کارکردگی جمع کروانے اور اس میں بہتر ی لانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔