18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لاہور ریجن،ہزارہ
زون،مانسہرہ کابینہ خیبر پختونخواہ میں
اسناد اجتماع کا انعقاد
Wed, 14 Apr , 2021
3 years ago
مدرستہ
المدینہ فار بوائز دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام 10 اپریل 2021ء کو لاہور ریجن،ہزارہ زون،مانسہرہ کابینہ خیبر
پختونخواہ میں اسناد اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں سرکاری شخصیات ، ائمہ کرام
اور سرپرست اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغِ
دعوتِ اسلامی جہانگیر شاہ عطاری نے قرآن پاک حفظ کرنے کی فضیلت پر سنتوں بھرا بیان
کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کا
تعارف پیش کیا۔ اس موقع پر حفظ قرآن و ناظرہ قرآن پاک مکمل کرنے
والے بچوں کو اسناد بھی پیش کی گئیں۔