24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی
کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کابینہ نگران اسلامی بہن نے کابینہ
اور ڈویژن مشاورتوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیا۔
اپنے کاموں
کو کس طرح بہتر انداز میں کیا جاسکتا ہے سمجھایاگیا۔ مشاورتوں کو اپنے شیڈول پر
عمل اور وقت پر شیڈول جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔ جس پر تمام مشاورتوں نے شیڈول پر
عمل اور وقت پر شیڈول جمع کروانے کی نیت کی۔