25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی جانب سے گلشن اقبال کابینہ کی ڈویژن بہادر آباد، ڈالمیاں اور گلستان جوہر میں’’ آئیے دینی کام سیکھیں ‘‘ کو رسز کا انعقادہوا جن میں کم وبیش 71 کی تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون
مشاورت اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور دینی کاموں کو کرنے کےحوالے سےاسلامی بہنوں
کی تربیت کی نیز کورسز کے ذریعے نیو اسلامی بہنوں کودینی ماحول سے منسلک کرنے کا ذہن دیا اور کارکردگی جدول بروقت تیار کرنے اورانہیں وقت پر جمع کروانے
کی ترغیب دلائی ۔