19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رحیم یار
خان زون کی ظاہر پیر کابینہ میں گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول
جن پور کی ٹیچر سے ٹیلیفونک رابطہ
Sat, 15 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 10 اگست 2020ء
کو رحیم یار خان زون کی ظاہر پیر کابینہ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے گورنمنٹ گرلز ہائی ا
سکول جن پور کی ٹیچر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ دیکھنے، ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار رسالہ کا مطا لعہ کرنے کی ترغیب دلائی۔