20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام جھنگ زون کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کابذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ماتحت ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ماہانہ اجلاس لینے، کارکردگی فارمز کے مطابق ماہانہ کارکردگی جمع کروانے، کارکردگی شیڈول بروقت جمع کروانے اور زون
و کابینہ مشاورت کی تقرریاں مکمل کرنے کے
اہداف دیئے ۔