21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 10اگست 2020 ء کو فیصل
آباد جھمرہ کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں فیصل آباد زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور محرم الحرام کے مدنی پھول سمجھائے نیز آٹھ
مدنی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔