اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیر ِ اہتمام فیصل آباد زون جھمرہ کابینہ میں شعبہ تعلیم کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک بیوٹی پارلر کی بیوٹیشن خاتون سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کرنے کی ترغیب دلائی۔