8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پرنسپل المبین پبلک اسکول ڈیرہ اللہ یار جام خان کا مکتبۃ المدینہ کا وزٹ
									
									
																											Tue, 9 Mar , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے تعلیمی شعبہ دارالمدینہ اسلامک اسکول سسٹم   کے زیر
اہتمام 04 مارچ 2021ء بروز بدھ پرنسپل المبین پبلک اسکول ڈیرہ اللہ یار جام خان نے مکتبۃ المدینہ
کا وزٹ کیا۔
نور مصطفی
عطاری  نے کثیر الاشاعت ادارے مکتبۃ المدینہ کا تعارف کروایا ۔ مطبوعات کے
حوالے سے آگاہ کیا۔ مزید اس موقع پر  مکتبۃ
المدینہ کا شائع کردہ کیلنڈر تحفے میں دیا۔(رپورٹ:عاصم نعیم عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	