21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح
اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں شکارپور، سکھر کابینہ کے ڈویژن ریجنٹ اورسعودآباد
میں اصلاح اعمال اجتماعات کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ تاعلاقائی سطح کی
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوتِ اسلامی نےاصلاح اعمال اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کے درمیان سنتوں بھرا بیان کیا اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی خدمات کےحوالےسےبتاتےہوئے
دینی کاموں میں شرکت کرنے کاذہن دیانیزرسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نےرسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کا جائزہ کرنےکی نیتوں
کااظہارکیا۔