06 اپریل 2023ء کو فیضان آن لائن اکیڈمی اچھرہ برانچ لاہور میں فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن برانچ اور شیرانوالہ گیٹ برانچ کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا ۔

مدنی مشورے میں نگران مجلس مولانا یاسر مدنی نے بارہ دینی کام اور رمضان عطیات پر گفتگو کی ۔ نگران مجلس نے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئے ڈونیشن کارکردگی کا جائزہ لیا اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے کلام کیا ۔ اس موقع پر ڈویژن ذمہ دار مولانا رضوان مدنی اور رکن مجلس مولانا عامر سلیم مدنی بھی موجود تھے ۔ (رپورٹ : محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)