18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میں بذریعہ
کال مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا ڈویژن
مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ مکتبہ المدینہ
و تقسیم رسائل و ماہنامہ فیضان مدینہ کے کارکردگی فارمز اسلامی بہنوں کوسمجھائے۔اس کےعلاوہ ذمہ داراسلامی بہنوں کی طرف سےکئےجانےوالے سوالات کےجوابات دیئے۔مزیدشعبےکےدینی کاموں کو کرنےکےحوالے سےنکات بتائے ۔