19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ
آن لائن کے تحت پچھلے دنوں حیدرآباد میں قائم برانچ فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃ
المدینہ و جامعۃ المدینہ آن لائن کی شفٹ بغدادی و مدنی کےتمام مدرسین اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔رکن مجلس عفو و درگزر کے
موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں حصہ لینےاور ٹیلی تھون
مہم میں زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،
مجلس مدرسۃ المدینہ آن لائن)