20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شارٹ ٹائم
مدرستہ المدینہ دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ریجن، سینٹرل
ساؤتھ زون ،صدر کابینہ گارڈن جیلانی مسجد میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں ناظمین و مدرسین و
ناظم اعلیٰ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران مجلس
پاکستان شارٹ ٹائم مدرستہ المدینہ محمد عرفان عطاری نے رمضان مدنی عطیات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے گھر
گھر جاکر رمضان عطیات کرنے کا ذہن دیا ۔ عطیات
کارکردگی کا تقابلی جائزہ لیا ا ور اہداف دئیے۔(رپورٹ: عبدالرؤف
عطاری ناظم اعلیٰ شارٹ ٹائم صدر کابینہ کراچی)