25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان نگران کا
کراچی ریجن ،گڈاپ زون و کابینہ
نگران کے ساتھ مدنی مشورہ
Sun, 18 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن نے کراچی ریجن ، گڈاپ زون و کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ کیا جس میں مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے مدنی کام
کارکردگی کا تقابل کیا ، تقرریاں مکمل کرنے اور نیو اجتماعات کے آغاز کرنے کے اہداف دیئے۔