22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاک
سطح شعبۂ تعلیم ذمہ دار کا فیصل آباد اطراف
کابینہ کے ساتھ مدنی مشورہ
Thu, 15 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام 6اکتوبر 2020ء کو پاک سطح شعبۂ تعلیم ذمہ دار کا فیصل آباد اطراف کابینہ کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں اسلامی بہنوں کو شعبۂ تعلیم کے مدنی کاموں سے متعارف کروایا گیا آخر میں اسلامی بہنوں نے اس شعبہ کے مدنی کاموں میں معاونت کی نیتیں پیش کیں۔