نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے ساتھ ستمبر 2020ء میں فیصل آباد ریجن میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں :

نئی1862اسلامی بہنیں اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے وابستہ ہوئیں۔

9 ہزار663 اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دئیے۔

10 ہزار320 اسلامی بہنوں نے روزانہ امیر اہل سنت کا بیان/ مدنی مذاکرہ سنا۔

537 مدرسۃ المدینہ بالغات لگے۔

5 ہزار 201اسلامی بہنوں نے مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھا۔

1 ہزار 349 ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات ہوئے۔

18 ہزار 976 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی۔

1 ہزار 335 اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کی۔

77ماہانہ مدنی حلقہ ہوئے۔

1ہزار 567اسلامی بہنوں نے ماہانہ تربیتی حلقے میں شرکت کی۔

4 ہزار 487"نیک بننے " کے رسائل وصول ہوئے۔