07 اپریل  2023ء کو فیضان آن لائن اکیڈمی ستیانہ روڈ برانچ میں فیصل آباد ڈویژن سرگودھا برانچ اور جھنگ برانچ کے مدنی عملے کا مدنی مشورہ ہوا ۔

اس مدنی مشورے میں نگران مجلس مولانا یاسر مدنی نے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئےڈونیشن کارکردگی کا جائزہ لیا اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے کلام کیا ۔ اس موقع پر ڈویژن ذمہ دار مولانا غلام عباس مدنی اور رکن مجلس مولانا عامر سلیم مدنی بھی موجود تھے۔ (رپورٹ : محمد وقار یعقوب مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی / کانٹینٹ: محمد مصطفیٰ انیس)