8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                فیضان
آن لائن اکیڈمی بوائز لاہور ڈویژن  کے ذمہ
داران کا رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف اور رمضان ڈونیشن  کے تعلق سے مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی  یعفور
رضا عطاری نےشفٹ وائز مدنی عطیات  کی کارکردگی کا جائزہ لیا ۔
بعدازاں رکن شوری نے ہدف مکمل کرنے کے بارے میں تربیتی
مدنی پھول دئیےاور  اس موقع پر نمایاں
کارکردگی والے ذمہ داران میں تحائف بھی تقسیم  کئے۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب  عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی
بوائز، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	