28مارچ2024 ءکو مدنی  مرکز فیضان مدینہ بہاولپور میں موجود فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز کی بہاولپور برانچ میں ایڈیشنل کمشنر اور دیگر شخصیات نے دورہ کیا ۔

اس موقع پر وہاں موجود ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے آنے والے مہمانوں کو ویلکم کیا اور انہیں برانچ کا وزٹ کرواتے ہوئے وہاں ہونے والے دینی کاموں کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اچھے تاثرات پیش کئے۔(رپورٹ : وقار یعقوب مدنی عطاری برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)