3 اگست 2024ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی سٹی کے علاقے PIB کالونی میں قائم اسلامی بہنوں کے مدنی مرکز فیضانِ صحابیات میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت، نگرانِ کراچی سٹی اور کراچی سٹی کی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار اسلامی بہن کی آمد ہوئی۔

اس موقع پر نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے نگرانِ کراچی سٹی اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار کے ہمراہ فیضانِ صحابیات شجرکاری کرتے ہوئے پودے لگائے نیز پاکستان سمیت دعوتِ اسلامی کی ترقی کے لئے دعا کروائی۔