22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10 جنوری 2024ء کو اسلامی بہنوں کے درمیان
ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں شعبہ فیضانِ مرشد للبنات کی پاکستان سطح کی ذمہ دار اور
صوبہ و سٹی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔