21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت گزشتہ
دنوں فیصل آباد ریجن میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی
مشورہ ہواجس میں کابینہ تا علاقائی سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے کارکردگی شیڈول اور ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کا
ذہن دیا، کارکردگی شیڈول پر عمل کرنے پر تربیت کی اور اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کا
ہر ماہ مدنی مشورہ لینے کی ترغیب دلائی۔ اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کو سوفیصد کارکردگی جمع کروانے کا
ذہن دیانیز ہر ہر ڈویژن میں اصلاح اعمال اجتماع کو مضبوط بنانے پر توجہ دلائی۔