24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ دارالسنہ (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام 8 نومبر 2021ء کوفیصل آباد ریجن میں بذریعہ کال ماہانہ مدنی مشورے کا انعقاد ہو اجس میں ریجن ذمہ دار اسلامی نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی
بہنوں کی ماہانہ کارکردگی شیڈول کا فالو اپ کیا اور انہیں داخلوں کو بڑھانے کے حوالے سے اہداف دیئے ۔