دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز للبنات کے تحت کراچی ریجن ساؤتھ زون2  ،کوئٹہ زون اور اورنگی ٹاؤن کابینہ میں ماہ اگست 2021 ء میں مختلف شعبہ جات کے تحت ہونے والی دینی کاموں کو تحریری صورت میں شب و روز کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا گیا جن کی تفصیل ملاحظہ ہوں:

کراچی ریجن ساؤتھ زون2

نگران زون اسلامی بہنوں کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 5

کابینہ نگران اسلامی بہنوں کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد : 14

ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 3

شعبہ تعلیم للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 7

شعبہ علاقائی دورہ للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 10

شارٹ کورسز کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 5

شعبہ رابطہ برائےشخصیات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 2

اصلاح اعمال للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 21

شعبہ کفن دفن للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 5

شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد :2

اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 12

شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 6

فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 10

ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کی ملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 10

کوئٹہ زون کی مدنی خبروں کی کارکردگی

نگران زون اسلامی بہنوں کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:4

نگران کابینہ اسلامی بہنوں کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:2

علاقائی دورہ کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:2

اصلاح اعمال للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 6

کفن دفن للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:4

اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ:1

ڈونیشن بکس للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:2

شب و روز للبنات کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:2

ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد:1

سنتوں بھرے اجتماع کی مدنی خبر: 1

ماہانہ ڈویژن دینی حلقہ کی مدنی خبر: 1

اورنگی ٹاؤن کابینہ کی مدنی خبروں کی کارکردگی

نگران کابینہ اسلامی بہنوں کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 3

ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 3

شعبہ رابطہ کے تحت ملنےوالی مدنی خبر: 01

شعبہ کفن دفن کے تحت ملنےوالی مدنی خبر: 01

اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کی طرف سےملنےوالی مدنی خبروں کی تعداد: 05