21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 17 جنوری 2024ء کو شعبہ ڈونیشن بکس کے حوالے سےذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان سطح کی شعبہ ڈونیشن بکس ذمہ دار اور پاکستان مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی
کرتے ہوئے شعبہ ڈونیشن بکس کے متعلق چند اہم امور پر گفتگو کی اور
انہیں مدنی پھولوں سے نوازا۔