دعو ت اسلامی کے شعبہ مجلس حج و عمرہ کے نگران حاجی قاری شوکت عطاری نے 10 فروری 2021ء کو حاجی کیمپ پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈائیریکٹر حج سمیع الرحمن سے ملاقات کی۔

نگران مجلس نے انہیں دعوت اسلامی کے مختلف ایپلی کیشنز کا تعارف پیش کیا اور مکتبۃ المدینہ کی کتابیں تحفے میں پیش کی۔ (رپورٹ: عبدالرزاق عطاری، رکن زون مجلس حج و عمرہ)