19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دارالمدینہ دعوتِ اسلامی کےریجن ذمہ
دار شیخ عبد الحمید عطاری
نےشعبےکےحوالےسےریجن ذمہ داراسلامی بھائیوں کی تربیت کی اورشعبےکی ترقی کی
لئےمدنی پھول دیئے۔
اس موقع
پررکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی قاری ایازعطاری سمیت دیگراہم ذمہ داران بھی شریک
تھے۔رکنِ شوریٰ نےوہاں موجود اسلامی بھائیوں کی دینی واخلاقی اعتبارسے تربیت
ورہنمائی کرتےہوئےدعوتِ اسلامی کےدینی کاموں میں عملی طورپرحصہ لینےکاذہن دیا۔ (کانٹینٹ:
غیاث الدین عطاری)