8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے تحت  گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر ڈیرہ اسماعیل
خان زون میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں زون تا ڈویژن سطح کی  اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
 پاکستان
نگران اسلامی بہن نے’’ تربیت کی اہمیت ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا  اوراسلامی بہنوں کی سابقہ  ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئےسابقہ اہداف
کا فالواپ بھی کیا نیز سافٹ ویئر میں ہفتہ وار رسالہ کارکردگی کا اندراج کرنے  اور زون و کابینہ سطح پرتقرریاں مکمل کرنے
کےحوالے سےذہن سازی کی  ۔اس کے علاوہ نئی
ڈویژن میں دینی کام کا آغاز کرنے کے حوالےسےاہداف
بھی  دیئے ۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	