Under the supervision of
Dawateislami, Mahfil-e-Na’at gatherings were conducted at eight different locations
in Halifax and Kegley (UK). 86 Islamic sisters had
the privilege of attending these spiritual Mahfil-e-Na’at gatherings. The
female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the
topic, ‘Power and authority of the Holy Prophetﷺ’
and ‘Great eminence of the Holy Prophetﷺ.’
They provided the attendees (Islamic sisters)
with information about the Madani activities of Dawateislami, persuaded them to
keep associated with the Madani environment of Dawateislami and take part in ‘Telethon
campaign’ wholeheartedly.
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ
اہتمام ماہ اکتوبر 2020ء میں یورپین یونین ریجن کی اٹلی(Italy) میں لگنے والے مدارس اور دیگر مدنی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہے:
پوری
کابینہ میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کےدرجات کی تعداد:76
مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 332
پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 60
گھر میں لگنے والے مدرستہ المدینہ بالغات کی
تعداد: 8
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 21
ون ڈے سیشن میں شرکت کرنے والی طالبات کی تعداد
: 110
ہفتہ
وار اعمال کا جائزہ کرنے والی طالبات کی
تعداد: 68
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی
تعداد: 23
ماہِ اکتوبر 2020 ءمیں 18 طالبات نے مدنی قاعدہ
ٹیسٹ اور 4 نے ناظرہ ٹیسٹ پاس کرنے کی سعادت حاصل کی۔
یوکے بریڈ فورڈ ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر
مدنی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ
اہتمام ماہ اکتوبر 2020ء میں یوکے بریڈ فورڈ ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر
مدنی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجیئے:
پورے ریجن میں مدرسۃ المدینہ بالغات کے درجات کی
تعداد: 43
مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد: 323
مدرسات کی تعداد: 35
گھر میں لگنے والے مدارس کی تعداد: 7
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 24
بذریعہ اسکائپ روزانہ لگنے والے درجات کی تعداد:
10
ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:57
اسکائپ مدرسہ کی مدرسات کی تعداد: 12
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
طالبات کی تعداد: 155
ہفتہ وار فکر مدینہ والی طالبات کی تعداد: 67
ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی
تعداد: 94
ماہ اکتوبر 2020 ءمیں3 نے طالبات مدنی قاعدہ مکمل کیا۔
یوکے ریجن
لندن کابینہ کے شہر سلاؤ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے ریجن لندن کابینہ
کے شہر سلاؤ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈونیشن، علاقائی دورہ اور نیک اعمال کا جائز ہ شعبہ جات کی
ذمہ داراسلامی بہنوں سمیت ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں، گھر درس اور مدنی مذا کرہ کارکردگی کو مزید بہتر
بنانے کے لئے اہداف طے کئے نیز اسلامی بہنوں کو ٹیلی تھون میں بھرپور حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر اہتمام یوکے اسکاٹ
لینڈ ریجن مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسکاٹ لینڈ ریجن کی مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
اور ٹیلی تھون کےلئے کوشش بڑهانے ، شخصیات سے رابطے مربوط کرنے اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب
دلائی ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم(North
Birmingham) میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 7 ذمہ دار اسلامی بہنوں نےمقامی اسلامی بہنوں کو
نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوت اسلامی
کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتےہوئے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
ہونے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
یوکے کے علاقے
ہیلی فیکس اور کیگلی کے مختلف مقامات پر 8 مقامات پرمحفل نعت کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے کے علاقے ہیلی فیکس(Halifax) اور کیگلی (Kegley)کے مختلف مقامات
پر 8 مقامات پرمحفل نعت کا انعقاد کیا گیا جن میں 86 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”اختیاراتِ مصطفیٰ ﷺاور
شان مصطفیٰﷺ“ کے موضوعات پربیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں
میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیز ٹیلی
تھون کےلئےزیادہ سے زیادہ یونٹس جمع
کروانے کی ترغیب دلائی۔
نومبر2020ء کی
پہلی پیر شریف کو نیوزی لینڈ میں یوم قفل مدینہ منایا گیا
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ نومبر2020ء کی پہلی
پیر شریف کو نیوزی لینڈ میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 4 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت
حاصل کی اور 4 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی سعادت حاصل کی۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ نومبر2020ء کی پہلی
پیر شریف کو آسٹریلیا میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ!8 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور 12 اسلامی بہنوں نے کم و بیش
25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 8 اسلامی بہنوں نے ایام قفل مدینہ منانے کی
سعادت حاصل کی۔
Under the supervision of Dawat-e-Islami, online
Sunnah-inspiring Ijtima’aat were conducted at three locations in Denmark via
Skype. Approximately 43 Islamic sisters had the privilege of attending these
spiritual Ijtima’ gatherings. Kaibna Nigra Islamic sisters delivered
Sunnah-inspiring Bayans on the topic, on the topic
‘Luminous face of the Holy Prophetﷺ’ and ‘Virtues of Sadqa’.
While informing the attendees (Islamic sisters)
about the Madani activities of Dawat-e-Islami, they persuaded them to keep
associated with Madani environment of Dawat-e-Islami, take part in Madani
activities of Dawateislami and gave them the mind-set of taking part in ‘telethon
campaign’ wholeheartedly on 15th November 2020.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, online
Sunnah-inspiring Ijtim’aat were conducted at various locations in Austria via
Skype. 19 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual
Ijtima’ gatherings. Kaibna Nigran Islamic sisters delivered Sunnah-inspiring Bayans
on the beautiful topic, ‘Ishq-e-Rasool of Imam Malik رحمۃ
اللہ علیہ’ and encouraged the attendees (Islamic
sisters) to give donation to Dawateislami, take
part in ‘Telethon campaign’ wholeheartedly, which is going to be held on 15th
November 2020, and distribute booklets. Besides, she gave them the mind-set of
watching Madani Muzakrah and reading or listening to weekly booklet.
Under the supervision of Dawat-e-Islami, online
Sunnah-inspiring Ijtima’aat were conducted at various locations in Madrid,
Spain in the first week of November 2020. 59 Islamic sisters had the privilege
of attending these spiritual Ijtima’ gatherings. The female preachers of
Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic ‘Luminous face
of the Holy Prophetﷺ’ and ‘Virtues of Sadqa’.
While informing the attendees (Islamic
sisters) about the Madani activities of
Dawat-e-Islami, they persuaded [them]
to keep associated with Madani environment of Dawat-e-Islami, take part in
Madani activities of Dawateislami and gave them the mind-set of taking part in
‘telethon campaign’ wholeheartedly on 15th November.
Dawateislami