17 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے کی ویسٹ یارکشائر
کابینہ کے علاقے نیوکاسل میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
Wed, 18 Nov , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام یوکے کی ویسٹ یارکشائر کابینہ کے علاقے نیوکاسل (New Castle)میں بذریعہ اسکائپ ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اصلاح
اعمال کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنے شیڈول کے مطابق مدنی کام کرنے کا
ذہن دیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔