17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی
تمام ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور آن لائن تعویذات عطاریہ کے ساتھ ساتھ لاک
ڈاؤن میں علاقائی دورہ کی فون پر ہونے کے باعث پیش آنیوالی آزمائش کے لیے تربیت کے
مدنی پھول پیش کئےاور کارکردگی شیڈول کے سوالات کے نکات بھی پیش کئے۔