17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 14 اور 15 نومبر 2020ء
کو یوکے ریجن کے لندن(London)، برمنگھم(Birmingham)، مانچسٹر (Manchester) اور
بریڈ فورڈ(Bradford)کے مختلف علاقوں
سے اسلامی بہنوں نے ٹیلی تھون میں حصہ لیا، اسلامی بہنوں نے دعوت اسلامی کے مدارس اور جامعات کےلئے ہیں اپنے زیورات پیش کئے اور ایک اسلامی بہن نے تقریباً28000 £ کی مالیت کے زیورات
اور رقم جمع کروائی۔