17 رجب المرجب, 1446 ہجری
شب و روز کے تحت بریڈ فورڈ ریجن کی مجلس اصلاح
اعمال کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 18 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بریڈ فورڈ شب و روز ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن کا بریڈ فورڈ( Bradford) ریجن کی مجلس
اصلاح اعمال کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ کیا۔
مدنی
مشورے میں بریڈ فورڈ شب و روز ریجن ذمہ
دار اسلامی بہن نے مجلس شب و روز کا تعارف
پیش کیااور اصلاح اعمال کےتحت مدنی خبریں کس انداز میں دی جائیں اس کے نکات پیش کئے نیز شب وروز ویب سائٹ کاوزٹ
کرنے کی ترغیب دلائی۔