دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ ہفتے یوکے
برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات کوونٹری، نارتھ برمنگھم، ایسٹ برمنگھم، سینٹرل
برمنگھم، ساؤتھ برمنگھم، بلیک کنٹری،وسٹر، سینڈول،اسٹوک، والسال، پیٹر برو، ناٹگھم،
برٹن، لیسٹر(Coventry, North
Birmingham, East Birmingham, South Birmingham, Central Birmingham, Black Coventry, Worcester
Sandwell, Stoke, Walsall, Peterborough, Nottingham, Burton, Leicester)میں آن لائن سنتوں
بھرے اجتماعات منعقد کئے گئے جن میں کم وبیش 1ہزار42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ” اے کاش فضول گوئی کی
عادت نکل جائے“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو
فضول گوئی سے بچنے کا ذہن دیا ۔آخر میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔
یوکے برمنگھم ریجن کے علاقے نارتھ برمنگھم میں ”بیٹی کا کردار کورس“ کا
انعقاد
یوکے برمنگھم ریجن کے علاقے نارتھ برمنگھم میں ”بیٹی کا کردار کورس“ کا
انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے
علاقے نارتھ برمنگھم(North Birmingham) میں ”بیٹی کا کردار کورس“ کا انعقاد کیا
گیا جس میں کم وبیش 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں بیٹی کی پرورش ،پردے کے فوائد اور
اسلام میں زینت اختیار کرنا کیسا ؟ ان سب کے بارے میں سکھایا گیانیز دعوت اسلامی دینی
کاموں کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے
اور دیگر شارٹ کورسز و ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔
اسلامی
بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام
پچھلے دنوں عمان میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقريبا
ً 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے
کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کی۔
اسلامی
بہنوں کے شعبے مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے
شعبہ مکتبۃ المدینہ و تقسیمِ رسائل پر مجلس بیرونِ ملک اور بیرونِ ملک کی سب سے بڑی سطح کی ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ لِنک مدنی مشورہ کیا جس میں تقسیمِ رسائل کے اہداف ، لاک ڈاؤن میں بھی تقسیمِ رسائل کرنے ،کفن
دفن کے لیے مکتبۃ المدینہ پر جس پیکٹ کی ضرورت ہو اسے رکھنے پر بات چیت ہوئی۔
عرب شریف ،
فاروقی کابینہ، ڈویژن عطائے مرشد
میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کے شعبے اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام پچھلے دنوں عرب شریف ، فاروقی کابینہ، ڈویژن عطائے مرشد میں بذریعہ اسکائپ اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقريبا 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ
اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کویت کے ڈویژن خیطان
میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 14اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مدنی ریجن
سطح کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے نیک اعمال کے موضوع پر
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
عرب شریف قطب مدینہ کابینہ عطاری ڈویژن میں بذریعہ
اسکائپ اصلاح اعمال کے مدنی حلقے کا
انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ
اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف قطب مدینہ کابینہ عطاری ڈویژن میں بذریعہ اسکائپ
اصلاح اعمال کے مدنی حلقے کا انعقادکیا گیا جس میں تقریباً 6اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں
بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینےاور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں رکن
عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن کا بنگلہ دیش ریجن کی
شعبہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہو اجس میں رکن عالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی
ذمہ دار اسلامی بہن نے اجتماع کے بعد لگنے
والے مدارس کے حوالے سے بات کی اور درجہ جائزہ مفتشات کے بارے میں اہم امور پر مشاورت کی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ملک ایران
کے جزیرہ میں تربیتی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو مختلف سنتیں اور آداب بتائیں نیز دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں
حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ ہفتے مدنی
ریجن کویت کے مختلف شہروں میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 36 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے ”اے کاش فضول گوئی کی
عادت نکل جائے“ کے موضوع سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو خاموشی کے فضائل اور فضول گوئی کے نقصانات سے آگاہ کیا نیز اسلامی بہنوں
کو نیکیوں میں زندگی گزارنے کا ذہن دیا۔
Sunnah-inspiring Ijtima’at conducted in two
cities of Germany via Skype
Under the
supervision of Dawat-e-Islami, online Sunnah-inspiring Ijtima’at were conducted
in two cities of Germany via Skype in previous days. Approximately, 48 Islamic sisters from Frankfurt and
Offenbach had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.
The female
preachers of Dawat-e-Islami delivered the Bayans on the topic “if only we gave
up the habit of pointless conversation” and provided the attendees (Islamic sisters)
with
important information about virtues of silence and disadvantages of pointless
conversation. Moreover, she gave the attendees (Islamic sisters) the mindset of
spending their lives in good deeds.
In order to save the Muslims from sins
and make them pious, Sheikh-e-Tariqat Ameer Ahl-e-Sunnat launched the movements
of different religious activities to be carried out on a daily basis. Some glimpses of the different religious activities carried out by
Islamic sisters in European
Union Region last week are as follows:
40
Islamic sisters had the privilege of reciting one part of the Holy Quran daily.
75
Islamic sisters had the privilege of reciting a half part of the Holy Quran
daily.
186
Islamic sisters had the privilege of giving Dars at home daily.
301
Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 313 times.
116
Islamic sisters had the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 1200
times.
219 Islamic
sisters had the privilege of reading a book daily for 12 minutes.
Dawateislami