23 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں اسکائپ پر سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جن میں کم
و بیش 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ ٔدعوتِ اسلامی نے” غفلت “ کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کیا۔