23 شوال المکرم, 1446 ہجری
فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن کا تھائی لینڈ کی اسلامی بہنوں کے
ساتھ مدنی مشورہ
Tue, 2 Feb , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فاریسٹ ریجن
نگران اسلامی بہن نے تھائی لینڈ کی اسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں تھائی
لینڈ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں رمضان کے مدنی
پھولوں پر کلام کیا اور سالانہ ڈونیشن کے اہداف دیئے۔