دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں چائنہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا  جس میں فاریسٹ ریجن نگران نے چائنہ کی اسلامی بہنوں کو صبر کی برکتوں پر مدنی پھول دیئے ۔